(24نیوز)پاکستان وومنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار کے گھر سوگ،والد کے انتقال کے باعث قومی خواتین کرکٹ سکواڈ سے علیحدہ ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق ندا ڈار کے والد کے انتقال پر پی سی بی اور دیگر کھلاڑیوں نےاظہار افسوس کیا۔ان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شمولیت کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
یا درہے کہ ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے ان دنوں پاکستان میں موجود ہے۔
یہ بھی پڑھیں:فلم انڈسٹری کے سپر سٹار کی اچانک موت 10 مداحوں کی جان بھی لے گئی