قطب جنوبی میں طلوع آفتاب کا سحر انگیز منظر

Nov 05, 2022 | 11:20:AM
فائل فوٹو
کیپشن: قطب جنوبی میں طلوع آفتاب کا سحر انگیز منظر
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )قطب جنوبی براعظم انٹارکٹیکا میں ہے، یہ دنیا کے جنوب کا آخری کونا ہے، یہی وہ مقام ہے جہاں زمین کا محور اور سطح ایک ہوجاتی ہے۔قطب جنوبی میں طلوع آفتاب کے مناظر سحر انگیز ہوتے ہیں، یہاں چھ ماہ بعد سردیاں ختم ہوئیں تو سورج باہر نکلا۔

قطب جنوبی میں آج ہونے والے طلوع آفتاب کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔انٹارکٹیکا میں موسم گرما اکتوبر سے فروری تک جاری رہتا ہے اور اس تمام عرصے میں سورج غروب نہیں ہوتا۔