پاکستان ہمسایہ ممالک میں ہمیشہ ہماری اعلیٰ ترجیح رہا ہے، ترجمان چینی دفتر خارجہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا دورہ چین کے حوالے سے چینی دفتر خارجہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔
بیان میں چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا دورہ چین یقینی طور پر ہمارے دوطرفہ اسٹریٹجک تعلقات میں مزید مضبوطی کا باعث بنے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے دورے میں 21 مختلف معاہدوں پر تبادلہ خیال اور دستخط کیے گئے جو دونوں ملکوں کے معاشی اور تجارتی تعلقات میں بہتری کا باعث بنے گے۔
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا دورہ چین کے حوالے سے چینی دفتر خارجہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔بیان میں چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا دورہ چین یقینی طور پر ہمارے دوطرفہ اسٹریٹجک تعلقات میں مزید مضبوطی کا باعث بنے گا pic.twitter.com/XalppmTu7t
— 24 News HD (@24NewsHD) November 5, 2022
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک میں ہمیشہ ہماری اولین ترجیح رہا ہے۔