وفاقی حکومت نےعمران خان کی تقریر پر پابندی ہٹانے کے احکامات جاری

Nov 05, 2022 | 20:41:PM

(24نیوز) وفاقی حکومت نے پیمرا کی جانب سے عمران خان کی تقریر پر پابندی ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس ٹی وی پر دکھانے پر پابندی لگا دی تھی تاہم وفاقی حکومت نے سیکشن 5 کے مطابق پیمرا کو ہدایات جاری کر دیں۔

مزیدخبریں