اسلام آبادمیں میں بارش سے ناقص سیوریج سسٹم نے انتظامیہ کا پول کھول دیا

Nov 05, 2022 | 20:54:PM
اسلام آبادمیں میں بارش سے ناقص سیوریج سسٹم نے انتظامیہ کا پول کھول دیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسلام آباد میں بارش سے اسلام آباد غوری ٹاون کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ اسلام آباد میں بارش سے ناقص سیوریج سسٹم نے انتطامیہ کا پول کھول دیا اور چند گھنٹوں کی بارش سے سڑکوں پے پانی کھڑا ہو گیا ۔