(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کے پڑوسی کا کہنا ہے کہ نوید کو کبھی مسجد میں نہیں دیکھا، وہ عید کی نماز بھی نہیں پڑھتا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کے پڑوسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نوید کو کبھی مسجد میں نہیں دیکھا، یہ عید کی نماز بھی نہیں پڑھتا۔
یہ بھی پڑھیں: پیمرا کا عمران خان کی تقریر ٹی وی چینلز پر دکھانے کا نوٹیفکیشن واپس