قائم مقام صدر نے آرمی ایکٹ ترمیمی اور پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دستخط کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل،نیوی ایکٹ ترمیمی بل،ائیر فورس ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے۔
تفصیلات کے مطابق قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے پریکسٹس اینڈ پروسیجر بل پر دستخط کر دیئے،قائم مقام صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کے بلز پر بھی دستخط کر دیئے۔
قائم مقام صدر کے دستخط کے بعد تمام چھ بلز قانون بن گئے،چھ بلز پیر کی رات قومی اسمبلی اور سینیٹ نے منظور کیے تھے۔