(آزاد نہڑیو) سندھ سرکار نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کروانے کیلئے تمام تر اخراجات برداشت کرنے کا فیصلہ کرلیا .
سندھ کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں منظوری لی جائے گی ،سندھ کابینہ کے 25نکاتی ایجنڈا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ بھی شامل ہے ،ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ ہونے کے بعد ٹیسٹ متنازع بن گیا ،عدالت نے ٹیست دوبارہ کروانے کا حکم دیا ، عدالتی حکم پر ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے گا۔
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کروانے کے اخراجات سندھ حکومت برداشت کرے گی
Nov 05, 2024 | 21:06:PM