(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 54افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار308نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 2.67فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں48ہزار907افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار 308 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 3 ہزار110مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کیا فیس بک کو ہیک کرلیا گیا ؟؟؟پریشان کن خبر سامنے آگئی