ڈالرکتنا سستا ہو ا؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 170.60 روپے کا ہو گیاہے ۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی کا رجحان ہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 45 ہزار 44 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں 166 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 44 ہزار 878 پوائنٹس پر آ گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:سعد رضوی کو بڑا ریلیف مل گیا۔۔عدالتی فیصلہ جاری