بین الاقوامی ریسلرز کا راجن پور کے سیلاب زدہ علاقے میں آرمی کیمپ کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) انٹرنیشنل ریسلرز جن میں ٹنی آئرن، ایڈم فلیکس، ماریہ مے اور بادشاہ خان پہلوان شامل ہیں، نے سیلاب زدہ علاقے راجن پور کا دورہ کیا اور وہاں کے افراد جو حالیہ سیلاب کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے ہیں ان سے ملاقات کی۔
علاوہ ازیں انہوں نے فاضل پور میں قائم آرمی فلڈ ریلیف اینڈ میڈیکل کیمپ کا دورہ بھی کیا اور وہاں موجود لوگوں سے ملاقات کی۔
بین الاقوامی ریسلرز کا راجن پورکے سیلاب زدہ علاقے میں آرمی کیمپ کا دورہ pic.twitter.com/K0ugZ5uOBz
— 24 News HD (@24NewsHD) October 5, 2022
اس موقع پر انہیں سیلاب زدہ علاقوں میں تباہ شدہ انفراسٹرکچر اور بحالی کے کاموں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔
یہ بھی پڑھیے: سیلاب زدہ علاقوں میں بیچ کے لیے کسانوں کو 30 فیصد سبسڈی دی جائے گی، این ایف آر سی سی