عالمی منڈی میں سونا مہنگا،پاکستان میں قیمت میں حیران کن کمی 

Oct 05, 2022 | 17:45:PM
عالمی منڈی میں سونا مہنگا، ملک میں، قیمت میں حیران کن کمی،
کیپشن: سونا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 150 روپے کمی سے 1 لاکھ 48 ہزار 300 روپے کا ہوگیا،10 گرام سونا 129 روپے سستا ہوکر 1لاکھ 27 ہزار 143 روپے کا ہوگیا،چاندی کی قیمت 1620 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا 5 ڈالر فی اونس اضافے سے 1709 ڈالر کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے اتحادی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کر لیا