صحت کے شعبے میں بہترین خدمات، ڈاکٹر سیمی جمالی کو بڑا اعزازمل گیا

Oct 05, 2022 | 19:36:PM
صحت کے شعبے میں بہترین خدمات، ڈاکٹر سیمی جمالی کو بڑا اعزازمل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جناح ہسپتال کراچی کی سابق ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کیلئے بڑا اعزاز۔

ڈاکٹر سیمی جمالی  کو صحت کے شعبے میں بہترین خدمات پر اعزازی لیفٹننٹ کرنل کے عہدے سے نوازا گیا۔