امریکا کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان کی دفتر خارجہ آمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکا کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان تھامس ویسٹ کی دفتر خارجہ آمد ، باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
امریکا کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کا پرامن، خوشحال اور مستحکم افغانستان کے لئے عزم کا اعادہ ، افغان معیشت کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم بھی تھامس ویسٹ کے ہمراہ تھے۔