علی امین کا قافلہ کئی گھنٹوں سے برہان انٹرچینج پر محصور

Oct 05, 2024 | 09:43:AM
علی امین کا قافلہ کئی گھنٹوں سے برہان انٹرچینج پر محصور
کیپشن: فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کا قافلہ کئی گھنٹے سے موٹر وے کے برہان انٹرچینج کے قریب پھنسا ہوا ہے۔

وزیر اعلیٰ کے قافلے میں رکاوٹیں ہٹانے کے لیے بھاری مشینری موجود ہے، جبکہ پی ٹی آئی کارکنوں نے جھاڑیوں میں آگ لگا دی۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ادھر علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ پولیس شیلنگ کررہی ہے، ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچیں گے۔