سپریم کورٹ;بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)سپریم کورٹ میں بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 11 اکتوبر کو سماعت کرے گا،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہونگے ۔
تحریک انصاف نے انتخابی نشان چھیننے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کر رکھی ہے.
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کی خاتون رہنما گھر سے گرفتار، وکیل کے پولیس پر سنگین الزامات