پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے آخری تقریر کی اجازت مانگی جو دے دی گئی ہے،جلسہ ختم کرنے کا اعلان ممکنہ طور پر اعظم سواتی کریں گے ۔
بیرسٹر گوہر خیبر پختونخوا ہاؤس میں ملاقات کے بعد اڈیالہ روانہ ہو ئے تھے ۔ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت اب سے کچھ دیر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرے گی ۔
دوسری جانب لاہور کی قیادت نے اپنا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔