نرس یا بھوت۔۔وارڈ میں اچانک ایسی صو رتحال کہ سب دنگ رہ گئے۔۔ویڈیو وائرل

Sep 05, 2021 | 19:31:PM

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ویتنام کے ایک ہسپتال کے کورونا وارڈ میں داخل مریضہ سفید رنگ کے حفاظتی لباس پہنے نرس کو بھوت سمجھ بیٹھی اور چیخیں مار کر ہسپتال کو سر پر اٹھا لیا۔

یہ بھی پڑھیں:معروف پاکستانی اداکا رعمر شریف کے انتقال سےمتعلق خبریں ۔۔سچائی سامنے آگئی

تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کی ایک رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ  ویتنام میں حفاظتی لباس میں ملبوس نرس کو بھوت سمجھ کر خاتون نے کورونا وارڈ سر پر اٹھالیا جبکہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔خاتون کی چیخ و پکار سے وارڈ میں موجود دیگر مریض بھی خوفزدہ ہوگئے۔

عملہ کافی دیر تک سمجھاتا رہا تاہم جب خاتون کے حواس بحال ہوئے تو انہیں سمجھ آئی اور پھر وہ خاموش ہوگئیں۔

مزیدخبریں