انسانیت کے علمبردارفرانس میں عورت کی عزت۔آنکھیں کھول دینے والے مناظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پورا مغرب مسلم ممالک خصوصاً افغانستان میں خواتین کے حقوق کیلئے ہر وقت پریشان رہتا ہے۔کسی بھی مسلم ملک میں خاتون سے کسی قسم کی انفرادی زیادتی بھی ہو تو پورا یورپ اور مغربی میڈیا آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے۔
لیکن اس کے اپنے گھر کی کیا صورتحال ہے وہ اس ویڈیو میں واضح ہے۔تفصیلات کے مطابق فرانس میں اس خاتون کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ کورونا ویکسینیٹڈ ہوئے بغیر مارکیٹ آئی اور کہا کہ وہ خریداری کرکے ہی جائے گی۔جس پو لیس اور عملہ اس پر ایسے ٹوٹ پڑا جیسے وہ کوئی دہشت گرد ہو۔
خاتون کو جو حال ہوا اس کی ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔ اداکارہ فضا علی سے متعلق تشویشناک خبر۔۔ویڈیو بھی سامنے آ گئی
فرانس میں عورت کے حقوق، آنکھیں کھول دینےوالے مناظر
— افغان اردو (@AfghanUrdu) September 5, 2021
یورپ افغانستان میں خواتین حقوق پر خاصا پریشان ہے لیکن اپنے ہاں کیا صورتحال ہے، اس ویڈیو میں واضح ہے
اس خاتون کا قصور یہ تھا کہ کورونا ویکسینیٹڈ ہوئے بغیر مارکیٹ آئی اور کہا کہ وہ خریداری کرکے جائے گی، اس پر کیا حال ہوا، دیکھ لیں pic.twitter.com/8SpbFJtNdb