(24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرٹ پر تقرری کی بات کی تھی، ویسے بھی یہ سیاسی معاملہ ہے، عدالتی نہیں، جج صاحبان کا ہر موضوع پر کمنٹس دینا نامناسب ہے۔عمران خان نے نواز شریف اور آصف زرداری کو ڈان اور میمو گیٹ کے تناظر میں سکیورٹی رسک کہا، اُن کی جائیدادیں، بچے اور تمام تر مفادات ملک سے باہر ہیں لہذا اس بیان کو فوج یا فوج کی قیادت سے جوڑنا درست نہیں، ہر جرنیل اور پاکستانی شہری محب وطن ہے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں ۔۔۔۔۔
فواد چودھری کا حکومتی اتحاد کو کرارا جواب
Sep 05, 2022 | 16:14:PM
Read more!