مولانا فضل الرحمان کاعمران خان کو جواب 

Sep 05, 2022 | 21:23:PM
مولانا فضل الرحمان ، بڑا بیان
کیپشن: مولانا فضل الرحمان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سربراہ جے یوآئی (ف)مولانا فضل الرحمان بھی عمران خان کے فوج مخالف بیان پربرس پڑے ۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دو چیزیں کسی بھی ریاست کی بقاءکی ضمانت ہوا کرتی ہیں، ایک معیشت اور دوسرا دفاع، عمران خان حکومت میں تھا تو پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا ، اب حکومت سے باہر آکر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہاہے، اسکے پاکستان توڑنے کے ایجنڈے کو ہم 12 سال سے طشت ازبام کرتے چلے آرہے ہیں، بنے گی اسطرح تصویرِ جاناں ھم نہ کہتے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:بلاول بھٹو کی عمران خان کے پاک فوج کی سینئر قیادت کیخلاف بیان کی مذمت