ایشیا کپ: سری لنکا نے افغانستان کو 292رنز کا ہدف دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو جیت کے لیے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔
افغانستان اور سری لنکا کے درمیان گروپ اسٹیج کا یہ آخری میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 291 رنز اسکور کیے، کوشل مینڈس 92 رنز بناکر نمایاں رہے۔گلبدین نائب نے چار ،راشد خان نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
Late-order contributions following Mendis' 92 lead Sri Lanka to 291-8 in the allotted 50 overs ????#AFGvSL | #AsiaCup2023 pic.twitter.com/4bnLauR2Hj
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 5, 2023
سپر فور مرحلے میں پہنچنے کے لئے افغانستان کو مطلوبہ ہدف 36 اووورز میں حاصل کرنا ہوگا