صدر عارف علوی کی لاہورر آمد، گورنر بلیغ الرحمان سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور کے گورنر ہاؤس میں گورنر بلیغ الرحمان سے ملاقات کی ہے۔
صدر عارف علوی آج گورنر ہاوس پہنچے تو گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے صدر مملکت کا استقبال کیا ۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر پنجاب کی ون ٹو ون ملاقات ہوئی جس مین گورنر ہاوس کے زرائع کے مطابق ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔