تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف مختلف پروازیں منسوخ 

Sep 05, 2024 | 09:25:AM
تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف مختلف پروازیں منسوخ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصیٰ شاہد)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

کراچی سے تربت جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے501منسوخ کردی گئی،  کراچی سےسکردو جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے455 منسوخ کردی گئی ۔
 کراچی سے دبئی جانے والی ایریٹس کی پرواز  ای کے 605،کراچی سے اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر504،کراچی سے لاہور جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر524،کراچی سے اسلام آباد  جانے والی ائیر سیال کی پروازپی ایف 121 بھی منسوخ  کردی گئی۔