مکہ مکرمہ میں چار بہن بھائی سیلابی پانی میں ڈوب گئے

Sep 05, 2024 | 11:28:AM
مکہ مکرمہ میں چار بہن بھائی سیلابی پانی میں ڈوب گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خالد چیمہ)مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلاب میں 4  بہن بھائی  ڈوب گئے۔

سعودی ریسکیو ذرائع کے مطابق شدید بارش کے بعد ریلے میں 4 بچے ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے تین بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ریسیکو ٹیمیں بچے کو وسیع علاقے میں تلاش کررہی ہیں۔

حکام کے مطابق واقعہ مکہ مکرمہ کے علاقے المغس میں پیش آیا۔ چاروں بہن بھائی  گاڑی میں موجود تھے۔