کابل: مسجد پر ہینڈ گرینیڈ حملہ، 6 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں نمازِ مغرب کے بعد ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔
افغان اردو کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کئے گئے پیغام کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان خالد زردان نے کہا ایک نامعلوم شخص نمازِ مغرب کے دوران مسجد نمازیوں پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کر دیا، حملے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
کابل کی ایک مسجد میں نمازِ مغرب کے بعد ہینڈ گرینیڈ سے حملہ، 6 افراد زخمی
— افغان اردو (@AfghanUrdu) April 6, 2022
کابل پولیس کے ترجمان خالد زردان نے کہا ایک نامعلوم شخص نمازِ مغرب کے دوران مسجد نمازیوں پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کر دیا، حملے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے#KabulBlast #Afghanistan #Kabul pic.twitter.com/s4mVjzJD8Z
یہ بھی پڑھیں: کبڈی کے ایک اور بڑے کھلاڑی کا پنجابی یونیورسٹی کے سامنے قتل