کابل: مسجد پر ہینڈ گرینیڈ حملہ، 6 افراد زخمی

Apr 06, 2022 | 22:55:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں نمازِ مغرب کے بعد ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔

افغان اردو کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کئے گئے پیغام کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان خالد زردان نے کہا ایک نامعلوم شخص نمازِ مغرب کے دوران مسجد نمازیوں پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کر دیا، حملے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: کبڈی کے ایک اور بڑے کھلاڑی کا پنجابی یونیورسٹی کے سامنے قتل

مزیدخبریں