تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Apr 06, 2023 | 09:33:AM

(24نیوز) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 

 محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان، سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان

دوسری جانب چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کشمیر اور  گلگت بلتستان کے گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہے۔

مزیدخبریں