رمضان اسپیشل: چکن فروٹ سلاد

Apr 06, 2023 | 11:04:AM
جانیے رمضان میں مزیدار چکن فروٹ سلاد کی ترکیب۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) جانیے رمضان میں مزیدار چکن فروٹ سلاد کی ترکیب۔                                     

اجزاء:

مرغی کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں (اُبلی ہوئی) 2پیالی، کریم پنیر 4 کھانے کے چمچے، مایونیز½پیالی، کریم(پھینٹی ہوئی)2کھانے کے چمچے، ملے جلے پھل ایک پیالی، سیب(چھوٹا کٹا ہوا)ایک عدد، کٹی ہوئی کالی مرچ ½چائے کا چمچہ، بادام(باریک کٹے ہوئے)4کھانے کے چمچے، کاسٹرچینی ایک کھانے کا چمچہ۔

ترکیب:

ایک صاف پیالے میں پنیر اور مایونیز یکجان کرلیں۔ اس میں باقی تمام درج بالا اجزاء اچھی طرح ملاکر فریج میں رکھ دیں،اسے ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔