ڈرون طیارہ گر گیا 

Apr 06, 2023 | 13:22:PM

(24نیوز)شیخوپورہ میں ڈرون طیارہ گر گیا،  حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔

ذرائع کے مطابق شیخوپورہ  کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں طیارہ گرا، تھانہ شرقپور سمیت حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں، طیارہ غیر ملکی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: بیرون ملک جانے کی کوشش،اہم سیاسی شخصیت کو ائیرپورٹ پر روک لیا گیا

مزیدخبریں