(24 نیوز) ملک میں کورونا وائرس کے جان لیوا وار جاری ہیں۔ مہلک وائرس مزید 2 قیمتی جانیں نگل گیا۔
ملک میں کرونا وائرس کے وار تھم نہ سکے، مہلک وائرس مزید 2 قیمتی زندگیاں نگل گیا، نیشنل ہسپتال میں کورونا کے زیر علاج کورونا وائرس کے 2 مریض دم توڑ گئے۔
مزید پڑھیں: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ریسرچ ورکشاپ کا اہتمام
شہر میں گزشتہ 14 روز کے دوران کورونا وائرس سے 5 اموات ہوئیں جبکہ کورونا وائرس کے گزشتہ 25 گھنٹے کے دوران 11 نئے مریض سامنے آئے اور کورونا وائرس میں مبتلا 8 مریض بدستور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔