(24 نیوز )ہلدی کی کاشتکاری کیلئے موزوں وقت آتے ہی زرعی ماہرین نے ہلدی کی اچھی پیداوار کیلئےطریقہ کار اور ہدایات جاری کر دیئے۔
زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ کاشتکاری کے وقت قطاروں کا باہمی فاصلہ 24 انچ جبکہ پودوں کا باہمی فاصلہ9انچ ہونا چاہیے،کھرپے کی مدد سے2 انچ گہرا بیج کاشت کریں۔
زرعی ماہرین کے مطابق ہلدی کا فصل 9 ماہ بعد فصل پک جاتی ہےاور اس کی کاشت کے لئے زرخیز زمین موزوں ہے
زرعی ماہرین کے مطابق 30 سینٹی گریڈ سے اوپر ہلدی کاشت کیا جا سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : شوگر ملز مالکان کو بڑا دھچکا، چینی کی برآمد کا تاحال فیصلہ نہ ہوسکا