وفاقی نظامتِ تعلیمات کاسرکاری سکولوں میں ڈانس کرانے کا حکمنامہ واپس

Apr 06, 2024 | 14:12:PM

(24 نیوز)وفاقی نظامتِ تعلیمات کے زیر انتظام سرکاری سکولوں میں ڈانس ایجوکیشن حکم نامہ واپس لے لیا گیا۔

وفاقی نظامت تعلیمات کو غیر سرکاری تنظیم یونیسکو کے کہنے پر ڈانس مقابلے کروانے کانوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

نوٹیفکیشن تمام تعلیمی ادارے بچیوں اور بچوں سے ڈانس پرفارم کروانے  اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کا کہا گیا تھا،اسلامی اقدار سے متصادم نوٹیفکیشن کے اجرا پر والدین نے شدید تشویش کا اظہار کیا تھا  جس کے بعد  وزارت تعلیم نے ڈانس ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: استعفیٰ منظور

مزیدخبریں