عاطف اسلم کے گانے’پہلی نظر میں‘ کی 13 سال بعد دھوم

Apr 06, 2025 | 01:06:AM
 عاطف اسلم کے گانے’پہلی نظر میں‘ کی 13 سال بعد دھوم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) معروف پاکستانی گلوکارعاطف اسلم نے موریشس میں آواز کا جادو جگادیا،13سال بعد معروف گانا ’پہلی نظر میں ‘ گایا تو حاضرین جھوم اٹھے۔ 

گانے کی ویڈیوز اور کلپس سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہے ہیں،انسٹاگرام ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ لاکھوں صارفین نے ان کے کارکردگی کو خوب سراہا۔ 

واضح رہے کہ معروف گلوکاران دنوں ورلڈ ٹوور پر ہے جہاں وہ دنیا کے مختلف ممالک میں پرفارم کرتے نظر آئیں گے۔ 

آئندہ شو میں عاطف اسلم امریکی ریاست ٹیکساس میں 31 مئی کو آواز کا جادو جگائے گے۔ 

یہ بھی پڑھیں: برطانوی بادشاہ کی گاجر کی بانسری پر دھن نے سب کو حیران کردیا