امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز )اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلے ہفتے پاکستان کادورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے جن کی قیادت سینئر اہلکار برائے جنوب اور وسط ایشیائی امور ایریک مئیر کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرے
ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکاکےمختلف اداروں کےاہلکاروں پرمشتمل وفد 8 سے 10اپریل تک اسلام آباد کادورہ کرےگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے میں پاک امریکا انسداددہشتگردی تعاون بڑھانےسےمتعلق امورپربھی بات چیت ہوگی۔