ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر : شائقین کرکٹ  کیلئے قذافی سٹیڈیم میں داخلہ فری ہو گا

Apr 06, 2025 | 11:48:AM
ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر : شائقین کرکٹ  کیلئے قذافی سٹیڈیم میں داخلہ فری ہو گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (حافظ شہباز)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر پر پی سی بی نے شائقین کرکٹ  کیلئے قذافی سٹیڈیم کے تمام میچز کیلئے داخلہ فری کر دیا۔

  آئی سی سی ویمنز کرکٹ  ورلڈکپ کوالیفائر کا باقاعدہ آغاز9اپریل سے ہوگا، قذافی سٹیڈیم میں ویمنز ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 8میچز کھیلے جائیں گے۔

 یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل،ملتان سلطانز کےمالک نے پی سی بی کو خبردار کر دیا

پاکستان کا پہلا میچ آئرلینڈ کیخلاف 9اپریل کو صبح ساڑھے 9بجے شروع ہوگا، پاکستان ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، تھائی لینڈ، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں شریک  ہیں۔