قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے پاکستان کیلئے روانہ

Apr 06, 2025 | 14:21:PM

(24 نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کا  سکواڈ نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ کل دوپہر اسلام آباد پہنچے گا جبکہ دوسرا گروپ 7 اور 8 اپریل کی درمیانی شب لاہور پہنچے گا۔

 یہ بھی پڑھیں:ایک اور بھارتی کرکٹر کوغیرملکی گرل فرینڈ مل گئی

واضح رہے کہ دورۂ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم کو 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 1-4 اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-3 سے شکست ہوئی ہے

مزیدخبریں