اٹک؛دریائے سندھ میں تیز رفتار کشتی الٹ گئی

Apr 06, 2025 | 19:03:PM

(محمد عمران)اٹک خورد کے مقام پر دریائے سندھ میں تیز رفتار کشتی الٹ گئی،جس کے نتیجے میں 3افراد ڈوب گئے۔

موقع پر موجود سیاحوں نے تینوں افراد کو زندہ نکال لیا جبکہ ضلعی انتظامیہ نے ندی نالوں اور دریاؤں میں نہانے اور پکنک منانے پر پابندی لگا رکھی ہے مگر پابندی پر عمل درآمد کرانے کیلئے انتظامیہ کا کوئی اہلکار موقع پر موجود نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے گھر صف ماتم بچھ گئی

مزیدخبریں