گھریلو صارفین کو دن میں تین بار گیس ملے گی، پرانا شیڈول دوبارہ لاگو

کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(عمیر عظمت)محکمہ سوئی گیس نے گیس سپلائی کا پرانا شیڈول دوبارہ لاگو کر دیا، گھریلو صارفین کو دن میں تین بار گیس سپلائی ملے گی۔
محکمہ سوئی گیس کے مطابق صبح 6 سے 9 بجے تک گیس سپلائی دی جائے گی، دوپہر 12 سے 2 بجے تک گھریلو صارفین کو گیس ملے گی۔
شام کے اوقات میں 6 سے رات 10 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں :تربیلہ جھیل کشتی حادثہ ، 130 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا