امارات اسلامی افغانستان کی جانب سے بگرام ایئر بیس امریکیوں کے حوالے کرنے کی تردید

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App

(انور عباس )امارات اسلامی افغانستان کی جانب سے بگرام ا یئر بیس امریکیوں کے حوالے کرنے کی تردیدکی گئی۔
بگرام ائیر بیس امریکہ کے حوالے کرنے کی افواہوں کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بارہا اس کی تردید کردی ہے, یہ خبر بالکل جھوٹی ہے,اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں پر کان نہ دھرا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: امیر جماعت اسلامی کاکراچی ،لاہور اور اسلام آباد میں فلسطین کے حق میں مارچ کرنے کا اعلان