(24 نیوز)راولپنڈی میں روات جی ٹی روڈ کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ۔
ریسکیو ذرائع کےمطابق حادثہ سڑک عبور کرنے والے شخص کو بچاتے ہوئے پیش آیا،حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہ ہو سکی۔جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش کو بگا شیخاں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: میوزک ویڈیو ’ساتھ کیا نبھاؤگے‘کا ٹیزر ریلیز