لاہور : اغوا ہونے والی4لڑکیوں کی میڈیکل رپورٹ۔۔ زیادتی ثابت نہ ہوءی

Aug 06, 2021 | 15:10:PM
لاہور : اغوا ہونے والی4لڑکیوں کی میڈیکل رپورٹ۔۔ زیادتی ثابت نہ ہوءی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لاہور کے علاقے ہنجروال سے اغوا ہونے والی چار  لڑکیوں کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔چاروں بچیوں کی میڈیکل رپورٹ عدالت پیش۔

تفصیلات کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں لڑکیوں کے ساتھ زیادتی ثابت نہ ہو سکی، میڈیکل رپورٹ میں چاروں بچیوں کے نمونے حاصل کر لیے گئے۔ نمونہ جات کی حتمی رپورٹ بعد میں پیش کی جائے گی۔  پولیس نے ملزموں اور بچیوں کو عدالت میں پیش کر دیا۔چاروں لڑکیوں کے نمونوں کو حتمی تجزیے کے لئےمتعلقہ لیبارٹری بھجوا دیے گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رحیم یار خان مندر حملہ کیس: پولیس ناکام، پنجاب کی بیوروکریسی کوئی کام نہیں کرتی، سپریم کورٹ