امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے،وزیر اعلی خیبر پختونخوا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخواکاملاکنڈ میں سیاحوں کولوٹنےاورلوئیردیرمیں خراب امن وامان کےصورتحال کانوٹس لے لیا،ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ اورڈسٹرکٹ پولیس افیسر لوئر دیرعہدے سے ہٹادیے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا نے ڈی سی ملاکنڈ اورڈی پی او لوئر دیر کوعہدے سےہٹانےکاحکم دےدیا،دونوں افسران کواسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنےکاحکم دیاگیاہے،امن وامان کی بحالی اولین ترجیح ہے،معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ امن وامان کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائےگی۔
یہ بھی پڑھیں: جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے منظور