(24نیوز)کوٹلی آزاد کشمیر پبلک لائبریری کا چوروں نے صفایا کر دیا.
تفصیلات کے مطابق چندہ ماہ قبل سڑک کے کنارے ویٹنگ بوتھ میں لائیبریری بنائی گئی تھی، چوروں نے رات کو پوری لائبریری کا صفایا کر دیا،اور پوری لائبریری میں ایک بھی کتاب نہ چھوڑی، پولیس کی طرف سے ابھی تک چوروں کا سراغ نہیں لگایا گیا.
یہ بھی پڑھیں: امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے،وزیر اعلی خیبر پختونخوا