ایشیائی ترقیاتی بینک نے قرض کی منظوری دیدی

Aug 06, 2021 | 15:58:PM

(24نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا ویکسین کے لیے قرض کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اے ڈی بی کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے 50 کروڑ ڈالرز فراہم کرے گا ،رقم سے کورونا ویکسین کی تین کروڑ 98 لاکھ خوراکیں خریدی جائیں گی،کورونا ویکسین لگانے کے لیے حکومتی کوششوں کی معاونت کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں:    چور ساری کتابیں لے گئے

مزیدخبریں