تحریک انصاف کا 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

Aug 06, 2022 | 16:22:PM
  تحریک انصاف , 14 اگست , اسلام آباد, پی ٹی آئی ,حکومت
کیپشن:   تحریک انصاف کا جھنڈا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  تحریک انصاف  نے14 اگست کو اسلام آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق  تحریک انصاف کا سیاسی اجلاس ہوا، اجلاس میں عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی،اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ 14 اگست کو حکومت مخالف وفاقی دارالحکومت میں بڑا جلسہ کیا جائے گا۔ یہ جلسہ پریڈ گراؤنڈ میں کیا جائے گا جہاں پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت حکومت کےخلاف پاور شو کر یگی۔

یہ بھی پڑھیںاین اے 157 ضمنی انتخابات، پی ڈی ایم کا بڑا فیصلہ