ایف آئی اے کا نوٹس ، اسد قیصر نے خاموشی توڑ دی

Aug 06, 2022 | 21:55:PM
اسد قیصر ، بڑا بیان
کیپشن: اسد قیصر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایف آئی کی جانب سے نوٹس کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔
تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہناہے کہ پی ٹی آئی نے 40 ہزار اکاونٹس کا ریکارڈ جمع کیا الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جس کی ساکھ کو موجودہ چیئرمین نے نقصان پہنچایا ،اب الیکشن کمیشن ن لیگ کاایک ذیلی ادارہ بن چکا ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی نے قانونی طریقے سے فنڈنگ کی ،مجھے ابھی تک ایف آئی اے کانوٹس موصول نہیں ہوا۔ ان کا کہناتھا کہ ہم ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن نے مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ 15 ہزار ووٹرز کوزندہ تسلیم کر لیا