(24نیوز) چین میں خوفناک زلزلہ سے متعدد عمارتیں گر گئیں، مختلف حادثات میں 21 افراد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرقی چین میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ چین کے شہر ڈیزہو کے جنوب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا تاہم زلزلے کے جھٹکے بیجنگ اور شنگھائی میں بھی محسوس کیے گئے۔
مزید پڑھیں: عمران خان 9مئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ،مقدمات سے نہیں بچ سکتے:مریم اورنگزیب
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور مختلف حادثات میں 21 افراد زخمی ہوگئے۔