پاکستان نے لبنان میں شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس ) خطے میں کشیدہ صورتحال پر پاکستان نے لبنان میں اپنے شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے ۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی لبنان کے سفر سے گریز کریں،لبنان میں جب تک پروازیں دستیاب ہیں تمام پاکستانی شہری شہری لبنان چھوڑ دیں،لبنان میں رہنے والے باالخصوص حساس علاقوں میں انتہائی احتیاط برتیں، پاکستانی بیروت میں پاکستانی سفارت خانے سے درج ذیل رابطہ نمبروں پر رابطے میں رہیں،
سیل/واٹس ایپ
+961-81669488
+961-81815104
ای میل:
parepbeirut@mofa.gov.pk