نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے

Aug 06, 2024 | 23:34:PM
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے
کیپشن: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ  اسحاق ڈار او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سعودی عرب پہنچ گئے.

اسحاق ڈار او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے مدینہ پہنچے ہیں، نائب وزیراعظم کا استقبال سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق اور سعودی وزارت خارجہ کے ڈی جی  ابراہیم بن محمد سعید السوبھی نے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو سعودی عرب، چین اور یواےای نے خوشخبری سنا دی

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول (ص) پر ظہر اور عصر کی نماز ادا کی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جبل احد میں شہداء احد کو خراج عقیدت بھی پیش کیا، انہوں نے نماز عصر روزہ رسول میں ادا کی۔